پلکیں کلام کرتی ہیں
Poet: Ahad Aman By: Ahad Aman, Gilgit Baltistanوہ آنکھیں دل پر الزام کرتی ہیں
وہ نظریں جب اہتمام کرتی ہیں
زبان کو کر کے خاموش پھر پلکیں
بےحد بے معنی کلام کرتی ہیں
More Love / Romantic Poetry
وہ آنکھیں دل پر الزام کرتی ہیں
وہ نظریں جب اہتمام کرتی ہیں
زبان کو کر کے خاموش پھر پلکیں
بےحد بے معنی کلام کرتی ہیں