کہہ بیٹھا جو کچھ کہنا تھا یا پھر شا ید یوں کہہ لو نا کہنے وا لی سب باتیں بے سوچے سمجھے بول گیا ا ب پچھتا و ا جیوں بھر کا کیسے خو د کو معا ف کرو ں ا ور کیسے بھلا پا ؤ گے تم