پچھلے سال بھی بڑا شوق تھا تیری دید کا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پچھلےسال بھی بڑا شوق تھا تیری دید کا
اس برس شائد پھول کھل جائےمیری امیدکا

کئی سالوں سےبیقرارہیں میری آنکھیں
انہیں کب نصیب ہو گادیکھناچاندعید کا

اس برس بھی اگر تم نہ آؤ گئےجانم
پھرچہرہ دیکھنانصیب نہ ہوگااپنےشہیدکا
 

Rate it:
Views: 555
18 Dec, 2012