پڑوسن سےمیں وفا کر رہا ہوں پڑوسی ہونے کا حق اداکر رہا ہوں میراسارا کھانا وہ کھا جاتی ہے میں بھوک کےہاتھوں مر رہا ہوں بزدل ہو گیا ہوں اس سےدل لگاکر ظلم سہہ کر بھی بغاوت نہ کررہاہوں