پڑوسن کاپیار میری کمزوری ہے پاس ہوتےہی بھی درمیاںدوری ہے اس دن سےمجھےکم ملنےلگی ہے جب سےاس کی ساس گھوری ہے میں بھی اسےملنےنہ جاتا لیکن کیا کروں دل کےہاتھوں مجبوری ہے