پڑوسن کی آنکھوں کےاندردیکھ رہاہوں وہاں ایک بڑا عجیب منظردیکھ رہاہوں جس کےکنارے میں اور پڑوسن بیٹھےہیں ایسا ہم دونوں کہ پیارکا سمندر دیکھ رہاہوں