پڑوسن کےگھرکےسامنےکھڑارہتا ہوں شرافت کےمارےذرا ڈرا ڈرا رہتا ہوں وہ اس عمر میں بھی مرجائی رہتی ہے میں سدا بہار ہوں ہر پل ہرا رہتا ہوں کب تک مجھےاپنےکتےسےڈرائےگی میں سارا دن اس کہ پیچھےپڑارہتاہوں