پھر بھی رشتہ عجیب رہنا ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

ہم محبت میں بھول جاتے ہیں
کس کے کتنے قریب رہنا ہے

اپنی جاں سے گزر بھی جائیں اگر
پھر بھی رشتہ عجیب رہنا ہے

Rate it:
Views: 331
04 Apr, 2018