پھر بھی سویا ہوا امت کا سپاہی کیوں ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیامجھ سے اب دور زمانہ یہ الہی کیوں ہے
میرے حصے میں فقط اتنی سیاہی کیوں ہے
آج سرحد پہ تو دشمن کے ہیں پہرے ہر سو
پھر بھی سویا ہوا امت کا سپاہی کیوں ہے
More Love / Romantic Poetry






