پھر عید کس کو کہتے ہیں

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

تیری دید ہی نہیں جب میسر
پھر عید کس کو کہتے ہیں

اے جانے والے مڑ کر تو دیکھا ہوتا
آنکھوں میں نوید کس کو کہتے ہیں

Rate it:
Views: 686
14 Oct, 2013