پھر یوں ہوا کہ دستک دینا چھوڑ دی

Poet: آصف By: آصف, Nawabshah

پھر یوں ہوا کہ دستک دینا چھوڑ دی
اب محبت عزت نفس سے زیادہ تو نہیں تھی

Rate it:
Views: 86
13 May, 2026
More Love / Romantic Poetry