پھرتا رہا زندگی بھر تیرے پیار کے لیئے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubپھرتا رہا زندگی بھر تیرے پیار کے لیئے
تنہائی سے ناتہ جوڑ لیا تیرے انتظار کے لیئے
تم نے تو مجھے چھوڑ دیا اس مطلبی شہر میں
مگر میں آج بھی زندہ ہوں بس تیرے اک دیدار کے لیئے
تم کیا جانو کیسے گزری ہے زندگی تیرے بن
ہر لمحہ روتا رہا اپنے عشق کی ہار کے لیئے
جانتا ہوں وہ دوبارہ میری زندگی میں نہیں آئے گی فہیم
پھر بھی دل میں آس لگائے بیٹھا ہوں اُس بیوفا یار کے لیئے
More Love / Romantic Poetry






