پھول جھڑیں

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

جو لذت ہے جانی سسکنے میں
وہ کب ملے ہے ہنسنے میں

آپ نہ ہوں تو قسم سے
مزا ہی نہ آئے پینے میں

وہ ادا سے جو مسکرا دیں
عرصہ لگے پھر سنبھلنے میں

رقیب سے جب چہکے بولے تھا
عافیت ہی سمجھی سرکنے میں

اسکا نام لیکر جو پی جائے
ناصر پھول جھڑیں بہکنے میں

Rate it:
Views: 473
02 Oct, 2010