پھولوں سےپیاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamپھولوں سےپیاری نزاکت ہے اس کی
میرا پیار ہی صرف طاقت ہےاس کی
دنیاوجہاں کی ہرشے سے پیاری
میرےلیے فقط چاہت ہےاس کی
More Love / Romantic Poetry
پھولوں سےپیاری نزاکت ہے اس کی
میرا پیار ہی صرف طاقت ہےاس کی
دنیاوجہاں کی ہرشے سے پیاری
میرےلیے فقط چاہت ہےاس کی