پہلی بار
Poet: Danish Hayat By: M.Danish Hayat, karachiاوس میں جیسے بھیگے ہو ئے گلابوں جیسا تھا
پہلی بار اسے جب دیکھا خوابوں جیسا تھا
اک عرصے تک ساتھ رہے پر دل نہ ملے
تیرا میرا سارا سفر سرابوں جیسا تھا
More Love / Romantic Poetry
اوس میں جیسے بھیگے ہو ئے گلابوں جیسا تھا
پہلی بار اسے جب دیکھا خوابوں جیسا تھا
اک عرصے تک ساتھ رہے پر دل نہ ملے
تیرا میرا سارا سفر سرابوں جیسا تھا