پہلی برسات

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

جنوری کی پہلی برسات
ادھورے خواب
ادھورا احساس
ادھورا ساتھ
ادھورا چاند اور ہم

تم نہ آؤ گے لوٹ کر
ادھوری محبت
تیری یاد
دشت تنہائی اور ہم

Rate it:
Views: 930
04 Jan, 2016