پہلی ملاقات

Poet: azharm By: Azhar, Doha

عمر کی بے شمار گلیوں میں
کچھ تو روشن تھے راستے لیکن
تنگ تاریک موڑ بھی آئے
یاد بس وہ مقام ہے مجھ کو
ہاں جہاں بے سبب رکا تھا میں
پھر ملاقات ہوگئی تم سے

Rate it:
Views: 412
29 Mar, 2012