پہلی ملاقات
Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahoreکچھ نشہ آپ کی بات کا ہے
 کچھ نشہ دھیمی برسات کا ہے
 
 ہمیں آپ یونہی شرابی مت کہیے
 اس دل پر اثر آپ سے پہلی ملاقات کا ہے
More Love / Romantic Poetry
کچھ نشہ آپ کی بات کا ہے
 کچھ نشہ دھیمی برسات کا ہے
 
 ہمیں آپ یونہی شرابی مت کہیے
 اس دل پر اثر آپ سے پہلی ملاقات کا ہے