پہلے اپنی جانب مجھےمائل کیااس نے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

پہلے اپنی جانب مجھےمائل کیا اس نے
پھر اپنی اداؤں سے گھائل کیا اس نے

بنا دیکھے کسی سے پیار ہو سکتا ہے
اس بات کا مجھے قائل کیا اس نے

اپنی محبت کے جھوٹےخواب دکھا کر
مجھے سخی سے سائل کیااس نے

شک کرو کےسستےمیں چھوٹ گےہو
عدالت میں کوئی کیس نہ فائل کیااس نے

ایک تم ہی ایسے بدنصیب نہیں ہواصغر
اوربھی کئی لوگوں کوکنگال کیااس نے

Rate it:
Views: 411
16 Feb, 2014