پہلے ھیر شرارت کرتی ہے(ترمیم شدہ)
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamرانجھا ہر کام ہیر کہ ساتھ سانجھا کرتا ہے
پہلےہیر شرارت کرتی ہےپھررانجھا کرتاہے
ہیر اس کی شاعری کی اصلاح کرتی ہے
میاں رانجھا گھر کے برتن مانجھا کرتا ہے
جو فرق کر نہیں سکتا آمد اور نزول میں
یہ کیسی بےتکی شاعری رانجھاکرتاہے
میاں رانجھاخود ہی شاعر اعظم بنا پھرتا ہے
اس سےاچھی شاعری تومیرابھانجا کرتا ہے
اس کہ سخن کی دکان بھلاکیوں نہ چمکے
اس کی جھوٹی تعریف ایک چمچہ کرتا ہے
یہ چمچے کبھی کسی کہ کام نہیں آتے
اصغر اسی لیے ان پہ کوئی نہ خرچہ کرتاہے
More Love / Romantic Poetry






