وہ ہر کام ہیر کہ ساتھ مل کرسانجھا کرتا ہے
پہلےہیر شرارت کرتی ہےپھررانجھا کرتاہے
ہیر اس کی شاعری کی اصلاح کرتی ہے
وہ گھر کہ سارے برتن مانجھا کرتا ہے
جو آمد اور نزول میں فرق کر نہیں سکتا
کیا لکھتے سمے وہ استمال گانجھا کرتا ہے
یہ صاحب بھی شاعراعظم بنے بیٹھے ہیں
ان سے اچھی شاعری تو میرا بھانجا کرتاہے
ان کی شاعری کی دکان کیوں نہ چمکے
ان کی حدسےزیادہ تعریف ایک چمچہ کرتا ہے