پہلےتو دل بےقرارکرتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپہلےتو دل بےقرارکرتاہے
پھرملنےسےانکارکرتاہے
کبھی ایک بار آکرتو دیکھے
کوئی اس کاانتظارکرتا ہے
میرےدل میں جو کھنڈرہیں
اب وہ انہیں استوارکرتاہے
میں سپتوں کہ محل بناتاہوں
پل بھرمیں وہ مسمارکرتاہے
ایک دن وہ یہاں آکربسےگا
جو بستی اصغرتیارکرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






