پیار

Poet: By: Muhammad Khurram Shahzad, Nankana Sahib

جسے ہم مانگتے تھے اپنی ہر دعا میں
وہ بن مانگے ہی کسی اور کو مل گیا

Rate it:
Views: 743
28 Aug, 2009