سمٹ سکا نہ کبھی زندگی کا پھیلاؤ کہیں پہ بھی ختم گم عاشقی نہں ہوتا نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا