سمٹ سکا نہ کبھی زندگی کا پھیلاؤ کھیں بھی ختم غم عاشقی نہیں ہوتا نکل ہی آتی ہے کوئی نا کوئی گنجائش کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا