پیار
Poet: S. Asghar Shah Sahil By: S. Asghar Shah Sahil, Karachiوہ روز روٹھتا ہے روز مناتا ہوں اسے
اور پھر اس کو منا کر میں روٹھ جاتا ہوں
چاہے تم کچھ بھی کہو پیار ہے یہی ساحل
میں اسی پیار میں جینے کا مزا پاتا ہوں
More Love / Romantic Poetry
وہ روز روٹھتا ہے روز مناتا ہوں اسے
اور پھر اس کو منا کر میں روٹھ جاتا ہوں
چاہے تم کچھ بھی کہو پیار ہے یہی ساحل
میں اسی پیار میں جینے کا مزا پاتا ہوں