پیار
Poet: GURYA By: GURYA, karachiدل کی گہرائیوں سے ہم آپ کو سلام کرتے ہیں
 پیار کے یہ حسین پل ہم آپ کے نام کرتے ہیں
 
 کہیں نظر نہ لگے ہمارے پیار کو
 یہی دعا اب تو ہم صبح شام کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
دل کی گہرائیوں سے ہم آپ کو سلام کرتے ہیں
 پیار کے یہ حسین پل ہم آپ کے نام کرتے ہیں
 
 کہیں نظر نہ لگے ہمارے پیار کو
 یہی دعا اب تو ہم صبح شام کرتے ہیں