Add Poetry

پیار انمول ھے جیسے کہ ھیرا کوئی

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 پیار انمول ھے جیسے کہ ھیرا کوئی۔
بازیچہ اطفال نہیں نہ کہ تماشہ کوئی۔

پیار گہرا ھے سمندر کے جیسا۔
جسکی حد نہین نہ کہ کنارہ کوئی۔


پیار ممتا ھے آغوشے مان جیسے۔
جسکی شفقت کا نہیں اندازہ کوئی۔

پیار بس پیار ھے اے جہان والو
پیار تحفہ ھے قدرت کا سمجھا کوئی ؟

پیار معصوم ھے نومولود کسی بچےسا۔
جس کی حسرت ھے نہ کہ تمنا کوئی۔

پیار کے بارے غلط فہمیان پالنے والو
پیار ظلم و جبر ھے نہ کہ حنسا کوئی۔

یعنی ہر مرضے لا دوا کی دوا ھے پیار
پیار کشتہ زیست ھے جیسے مسیحا کوئی۔

پیار رشتون میں ایک گانٹھ کا نام ھے
جس کی پختگی کا تمکو نہیں اندازہ کوئی

Rate it:
Views: 523
07 Jun, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets