پیار تم سے کیا ہوا اجی قسمت بدل گئی۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

پیار تم سے کیا ہوا اجی قسمت بدل گئی
ساتھ تم کو دیکھ کر اپنے دنیا جل گئی

تم کو اپنی محبت کا خدا مان لیا دل نے
اف خدایا کیسی بات اپنے منہ سے نکل گئی

Rate it:
Views: 383
15 Oct, 2019