پیار تم کو بھی ہو ھم سے ضروری تو نہیں
Poet: Asad By: Asad, mpkپیار تم کو بھی ہو ھم سے ضروری تو نہیں
 یہ رشتہ ہو قائم ایک دم سے ضروری تو نہیں
 
 ھم نے مانا کہ تم کو دیکھ یہ دل دھڑکتا ھے
 مگر ابتدا ہو اسد بھرم سے ضروری تو نہیں
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 