پیار تو کرتی ہےاعتماد نہیں کرتی
میرےناشاد دل کو شاد نہیں کرتی
پیار سےمیری ہربات مان جاتی ہے
اب پہلے کی طرح وہ فساد نہیں کرتی
میں ہی بن بلائےملنےچلا جاتا ہوں
وہ مجھے بھولے سے یاد نہیں کرتی
کیا بات کرنی ہے کیا راز رکھنی ہے
اس بارےصیح طرح اجتہاد نہیں کرتی