Add Poetry

پیار جسے کہتے ہیں

Poet: Syed Zulfiqar Haider By: Syed Zulfiqar Haider, Dist. Gujranwala ; Nizwa, Oman

دلکش حسین احساس ہے پیار جسے کہتے ہیں
جینے کے لئیے خوشگوار گزرگاہ ہے پیار جسے کہتے ہیں
میں کیسے اس احساس کو الفاظ میں بیان کروں
کسی کے بس میں نہیں جو پیاس ہے پیار جسے کہتے ہیں

بدلا بدلا لتنے لگا سماں مہکنے لگا چمن بھی
پہلے کبھی جو ہوا نہیں خمار ایسا چھانے لگا مجھ پر
عجب سی بے قراری ہے دل پھر بھی شاد ہے
کیسی انوکھی کیفیت لئیے ہے پیار جسے کہتے ہیں

دن ہیں وہی راتیں بھی ہیں پہلے جیسی
رات ہو گئی ہے مخمور صبح بھی ہے مسرور سی
آنکھوں میں سنہری یاد ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھری ہے
دل کا موسم کس قدر تبدیل کر دیتا ہے پیار جسے کہتے ہیں

چاہت کا احساس لئیے اب مہک سا جاتا ہے میں
شام و سحر انتطار سہوں پھر بھی کھل سا جاتا ہے میں
پروانوں سا مچلوں آوارہ پرندوں سا جھوموں
فاصلے مٹا کر قربتیں دلا جاتا ہے پیار جسے کہتے ہیں
 

Rate it:
Views: 277
16 Oct, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets