پیار محبت کا جو شجر ہوتا ہے اس کے ساتھ چاہت کا ثمرہوتا ہے محبت کا سفر بڑا کٹھن ہوتا ہے اس سمندر میں ہجرکا بھنورہوتاہے اس راستے خوشیوں کاگزر نہیں ہوتا یہ تمام راستہ آنسوؤں کاسفرہوتا ہے