پیارمحبت کا جو شجر ہوتا ہے اس کے ساتھ چاہت کاثمرہوتا ہے الفت کا سفر بڑا کٹھن ہوتا ہے اس سمندرمیں ہجر کا بھنور ہوتا ہے اس راستےخوشیوں کا گزر نہیں ہوتا یہ تمام راستہ آنسوؤں کا سفرہوتا ہے