پیار و محبت جیسا اک
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghahamپیار و محبت بھرا ایک وطن چاہتا ہوں
جہاں صرف ہم ہوں ایساچمن چاہتا ہوں
مال و ذر کی دنیا سےکچھ نہیں چاہیے
اپنے لیےصرف چار گز کا کفن چاہتاہوں
مجھ جیسےگناہ گار کو اگر جنت مل گئی
میں کہہ دوں گا حورنہیں پڑوسن چاہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






