پیار کرنے والے
Poet: Falak By: Falak, riyadhپیار کرنے والے کبھی ڈرا نہیں کرتے 
 اپنے محبوب کے بنا وہ رہا نہیں کرتے
 
 اور یہ تو صرف سچے عاشقوں کیلیے ممکن ہے فلک
 محبت میں ناکامی کے بعد وہ جیا نہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry
پیار کرنے والے کبھی ڈرا نہیں کرتے 
 اپنے محبوب کے بنا وہ رہا نہیں کرتے
 
 اور یہ تو صرف سچے عاشقوں کیلیے ممکن ہے فلک
 محبت میں ناکامی کے بعد وہ جیا نہیں کرتے