پیار کہ جنون میں عاشق نامرادبکتاجارہاہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamپیار کے جنون میں عاشق نا مراد بکتا جارہا ہے
اسے تو یہ بھی ہوش نہیں کہ وہ کیا فرما رہاہے
خدا نے جسے ایک اچھا بھلا انسان بنایاتھا
وہ اپنی زبانی خود کو ایک الو کہہ رہا ہے
اب اس کی ڈھیٹ پن کا یہ عالم ہےدوستو
اپنے قبیلے کہ ساتھ مجھے داددئیےجارہاہے
اب جتنا جی چائےمیری شاعری کو مکھن لگا لو
اصغر تم جیسےمنافقین کی باتوں میں نہ آرہاہے
More Love / Romantic Poetry






