پیار کی بات کرنی نہیں آئی تم سے ملاقات کرنی نہیں آئی دل میں چاہتے رہے تمھیں ہم عشق کی شروعات کرنی نہیں آئی تم سے ہے رشتہ ازل سے پاس آنے کی جرات کرنی نہیں آئی تجھے چاہنے کے باوجود جاناں ہمیں تم سے محبت کرنی نہیں آئی