پیار کی خوشبو

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

مجھے رنگ دے پیار میں اتنا
سمندر میں اٹھتی لہروں جتنا

پیار کی خوشبو کو کر دے آزاد
فضا میں پھیلی ہواؤوں جتنا
 

Rate it:
Views: 513
31 Aug, 2009