پیار کی راہوں میں کبھی اندھیرانہیں ہوتا نفرت کرنے والوں کو نصیب سویرانہیں ہوتا اس کی زندگی تیرگی کا سنسان دشت ہے جس کہ دل میں کسی کا بسیرانہیں ہوتا