پیار کی منزلیں
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiابھی پیار کی منزلیں باقی ہیں
اس سے اظہار کی منزلیں باقی ہیں
کھو گیا ہے کہیں وہ راستوں پر
اسے پانے کی وسعتیں باقی ہیں
چھا گیا ہے میرے تصور میں اسطرح
اسے دیکھنے کی سعتیں باقی ہیں
دے گیا ہے وہ داغ جدائی مگر
اس سے ملنے کی چاہتیں باقی ہیں
More Love / Romantic Poetry






