پیار کے جھٹکے

Poet: areej manzoor By: areej manzoor, lahore

پیار کے جھٹکے
ایسے لگتے ہیں کہ بس
آدمی اپنے آپ کو بھول جاتا ہے
کہیں پھر دل نہیں لگتا
سب پراے پرائے لگتے ہیں
ادھر دل کو جھٹکے پہ جھٹکا لگا رہتا ہے
ادھر کسی کے کھو جانے کا کھٹکا لگا رہتا ہے
 

Rate it:
Views: 576
20 May, 2012