پیار کے خزانے

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

جاتے جاتے سہانی میری اک شام کر گئی
ٹیلیفون پہ ہی مجھ کو، وہ سلام کر گئی

محبت کے معاملے میں، اناڑی تھا میں
پیار کے سارے خزانے میرے نام کر گئی

Rate it:
Views: 556
01 Aug, 2009