جاتے جاتے سہانی میری اک شام کر گئی ٹیلیفون پہ ہی مجھ کو، وہ سلام کر گئی محبت کے معاملے میں، اناڑی تھا میں پیار کے سارے خزانے میرے نام کر گئی