Add Poetry

پیار ہو جائے گا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

نہ دیکھو یوں ہمیں، پیار ہو جائے گا
پیار کا بھوت سر پہ سوار ہو جائے گا

تم تو بہت نازک ہوا کرتے ہو
دل دے بیٹھے تو جینا محال ہو جائے گا

جن زلفوں پہ بہت مان کیا کرتے ہو
الجھ کے ان کا برا حال ہو جائے گا

ہماری آنکھوں سے آنکھیں نہ لڑایا کرو
ہم کو بھی تم سے پیار ہو جائے گا

Rate it:
Views: 1852
22 Apr, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets