تم سے پیار ہے پر پہلی بار ہے کیوں دل بے قرار ہے اور ہر طرف بہار ہے یقیں تو نہیں کرو گے تم میرے دل کی آواز پے پر تیری قسم یہ میرا پہلا اظہار ہے