کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تُم کہ دینا، کوئی خاص نہیں
اک محرم ہے کچا پکا سا
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
اک خواب ادھورا پورا سا
اک پھول ہے روکھا سوکھا سا
اک سپنا ہے بن سوچا سا
اک اپنا ہے ان دیکھا سا
اک رشتہ ہے انجانا سا
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانہ سا
پیار ہے اُسکا مستانہ سا