پیارمیں ایسا ہوتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تو کیوں میری جدائی کا رونا روتا ہے
ذرا سوچ تو سہی پیارمیں ایساہوتاہے
وہ بندہ انہی میں اک دن آ کرگرتا ہے
جوکھڈے دوسروں کی خاطر کھودتاہے
اس گھر میں چوری کیسےنہ ہو گی
جس کا رکھوالا میٹھی نیند سوتاہے

Rate it:
Views: 346
14 Jan, 2012