پیاری لگتی ہےجس کی ہراک ادا اسےہر آفت سےمحفوظ رکھےخدا دردکی موجوں میں ڈوب رہاہوں ایک بار تو دے دےمجھ کوصدا تیری یاد مجھ سےکھونہ جائے اسےدل سےلگا کررکھتاہوں سدا میں خوشیوں کی فصل بورہاہوں اس کام میں توآ کرمیراہاتھ بٹا