مجھ پہ کب یقیں تم کو ہاں مگر یہ دیکھو تو آئے ہیں گواہ بن کر پھول میری سانسوں کے خوشبوئیں بھی ہیں ان میں دھڑکنیں بھی ہیں ان میں پیش لفظ تم ہی ہو جان میرے گیتوں کے